• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی حکومت دباؤ میں، پاک بھارت مسائل کا فیصلہ کن وقت ”جیو پاکستان“ میں اہم تفصیل

کراچی (جنگ نیوز) بھارتی حکومت سخت دباؤ میں نظر آرہی ہے، پاک بھارت مسائل پر فیصلہ کن بات کا وقت آگیا ہے اگر پی ٹی آئی کی بات کریں تو ”جنید لگادو، جنید ہٹادو“ تحریک انصاف میں ایک بار پھر پھر میوزیکل چیئر شرو ع ہوگئی۔ یہاں پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں ہورہی ہیں، خداے کرے اب نتائج بھی بدل جائیں۔ یہ تمام موضوعات بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیوپاکستان“ کی زینت بنیں گے۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح 9 بجکر 5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید