• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاست مخالف مواد شیئر کرنے کے الزام میں گرفتارملزم جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد

ملتان (سٹاف رپورٹر)عدالت نے فیس بک پر ریاست مخالف مواد شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم فہد کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ،ڈی پی او آفس لودھراں نے ملزم فہد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کیس ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان کو بھجوایا تھا ،ملزم پر سیکیورٹی ایجنسی و دیگر ریاستی اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کا الزام تھا ،ایف آئی اے نے ملزم کے موبائل اور لیپ ٹاپ سے مواد برآمدگی اور تفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر رکھی تھی۔
ملتان سے مزید