• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا، میڈیا کے کردار کے حوالے سے دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس آج سے شروع ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا انسٹیٹیوٹ آ ف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آ ج سے شروع ہوگی ،ڈائریکٹر و چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی کے مطابق کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی سپیکر شرکت کریں گے اور پاکستان میں میڈیا کا کردار اور اثرات کے حوالے سے گفتگو ہوگی ۔
ملتان سے مزید