• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ ٹو کرکٹ: جے ڈی ڈبلیو کو 135رنز کی برتری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں جے ڈی ڈبلیو نے سی ڈی اے کے خلاف تین روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں پر 86بنائے تھے۔ اس سے قبل سی ڈی اے نے اپنی پہلی اننگز کے مقررہ 75اوورز میں 9وکٹوں پر 294رنز بنائے تھے ۔ جے ڈی ڈبلیو کو 135رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے ۔

اسپورٹس سے مزید