• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے جوہری معاہدے پر دوبارہ دستخط کا عندیہ دیدیا

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے جوہری معاہدے پردوبارہدستخط کاعندیہ دیدیا، امریکی پابندیاں ختم ہونے پرافزودہ یورینیم کاذخیرہ ترک کردیں گے،سینئر ایرانی مشیر کا کہنا ہے کہ عالمی معائنہ کاروںکوجوہری تنصیبات تک رسائی دے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے سینئرمشیرعلی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیاں مکمل طور پر ختم کر دی جائیں تو ہم جوہری معاہدے پر دوبارہ دستخط کے لیے تیار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید