• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیس بال، پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان نے جمعے کو اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو10-6سے شکست دے دی،ایران کے شہر کراج میں دیگر میچوں میں بھارت نے سری لنکا کو فلسطین نے افغانستان کو ناکامی سے دوچار کیا۔
اسپورٹس سے مزید