• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیس بال، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دفاعی چیمپئن پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال چیمپئن شپ میں اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے میزبان ایران کو یکطرفہ مقابلے میں 14-0 سے شکست دے کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ،جہاں اس کا ٹاکرا روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ ایران میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو ناکامی سے دوچار کیا تھا،ہفتے کو کھیلے گئے دوسرے میچ میںسری لنکا نے افغانستان کو ہرایا۔

اسپورٹس سے مزید