• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی لیگز پر قومی کرکٹ کو ترجیح دی، خوشدل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کنگز کے خو ش دل شاہ نے پشاور زلمی کے خلاف15 گیندوں پر43 رنز تین چھکوں اورچار چوکوں کی مدد سے بنائے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے بریک میں بھی پریکٹس جاری رکھی تھی ،قومی ٹیم میں آخری اوورز میں بیٹنگ کرنے کا موقع ملتا تھا، دو ٹی ٹوئنٹی لیگز کی آفر ہوئی لیکن قومی کرکٹ ٹیم کو ترجیح دی ۔

اسپورٹس سے مزید