• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ کے ذخائر 14.51 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مالی سال 2025 کے اختتام پر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر14.51ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں ملکی زر مبادلہ کے ذخائرمیں5.12 ارب ڈالر بڑھے ہیں ،30 جون 2024 کوملکی زر مبادلہ کے ذخائر 9.39 ارب ڈالر تھے جوکہ 30جون 2025 کو بڑھ کر 14.51 ارب ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید