• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب لائبریریز فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے 69 ویں اجلاس کا انعقاد

لاہور(خبرنگار،اپنے نامہ نگار سے،خصوصی نمائندہ،خصوصی رپورٹر) پنجاب لائبریریز فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کا 69واں اہم اجلاس قائداعظم لائبریری لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت بورڈ کے چیئرمین جاوید اسلم نے کی۔ اجلاس میں بچوں میں کتب بینی کے فروغ کے لیے "داستان گوئی پراجیکٹ" کے آغاز کی منظوری دی گئی۔ اس پراجیکٹ کے تحت صوبے بھر کی لائبریریوں میں بچوں کے لیے دلچسپ، سبق آموز اور تخلیقی داستان گوئی کے سیشنز منعقد کیے جائیں گے۔
لاہور سے مزید