• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالیمار کالونی کے کراؤن فیلیئر کی مرمت کا کام 24گھنٹوں میں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن

ملتان (سٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضاخان نے شالیمار کالونی کے کراؤن فیلیئر کی مرمت کا کام 24گھنٹوں میں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے ،واضح رہے کہ گلگشت سیوریج سب ڈویژن کی طرف سے رپورٹ پیش کی گئی تھی ۔
ملتان سے مزید