• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیاس آرائیاں بے بنیاد آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر بدستور اپنے عہدے پرموجود

ملتان(سٹاف رپورٹر) سوشل میڈیا پر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے حوالے سے پھیلائے جانے والے منفی تاثرات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ کوئی سرکاری یا محکمانہ “فیئرول فنکشن” نہیں تھا بلکہ ملتان کی بزنس کمیونٹی اور قریبی احباب کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیا گیا عشائیہ تھا۔وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ میاں فاروق نذیر بدستور اپنے عہدے پر ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں اور ان کے حوالے سے کی جانے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔
ملتان سے مزید