• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس کل ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس کل (بدھ) کو منعقد ہوگا ۔جسکی صدارت ڈپٹی کمشنر ملتان کریں گے ۔اجلاس میں 20 سے زائد کیسوں پر سماعت ہوگی۔
ملتان سے مزید