• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریلویز کو پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کے کوارٹر فائنل میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر پہلی اننگز میں 8 وکٹ 129 رنزپر گرچکے تھے۔ اس سے قبل جے ڈی ڈبلیو نے اپنی پہلی اننگز میں 268 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔

اسپورٹس سے مزید