• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کے سفارتی سطح پر ساکھ بحالی کیلئے تشکیل وفد پر بھی بھارت میں اختلافات

اسلام آباد (فاروق اقدس) مودی کے سفارتی سطح پر ساکھ بحالی کیلئے تشکیل وفد پر بھی بھارت میں اختلافات سامنے آ گئے ،اپوزیشن کی جانب سے سوال اٹھایا گیا ہے کہ وفد میں تمام جماعتوں کی نمائندگی کیوں نہیں؟ جبکہ متعدد سیاسی رہنماؤں کا وفد کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ، پاکستان سے سفارتی اور فوجی محاذ پر ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کی سفارتی سطح پر ساکھ بحال کرنے کی کوشش بھی ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید