• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مورو میں پرتشدد واقعات کے بعد ایس ایس پی نوشہرو فیروز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )مورو میں پرتشدد واقعات کے بعد ایس ایس پی نوشہرو فیروز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ایس ایس پی سنگھار علی کو سی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جبکہ ایس ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل بشیر احمد بروہی کو ایس ایس پی نوشہرو فیروز تعینات کیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید