• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر کمپنی (BYD|MMC) نے کرکٹر حسن نواز کو الیکٹرک سیڈان گاڑی BYD Seal بطور انعام دی

لاہور(پ ر) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی شاندار اختتامی تقریب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی، جہاں بی وائی ڈی پاکستان | میگا موٹر کمپنی (BYD|MMC) نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کے طور پر کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے حسن نواز کو لگژری الیکٹرک سیڈان گاڑی "BYD Seal"بطور انعام پیش کی۔اختتامی تقریب میں بی وائی ڈی پاکستان کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید