راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) سواں مورگاہ ہائی کورٹگرڈ سٹیشن میں مرمت کے سلسلہ میں آج بدھ کو متعدد علاقوں کی بجلی بند رہے گی۔ اے سی کینٹ شہزادہ جلیل کے مطابق سواں ا ڈہ، ایچ اے ون انڈسٹریل ایریا روات مورگاہ ہائی کورٹ زراج سوسائٹی کے علاقوں میں صبح 5 سے 11 بجے تک بجلی بند رہے گی۔ اس دوران سواں گرڈ پر تاروں کی بحالی کا کام ہو گا ۔