• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ پیرودہائی کے علاقہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق منگل کی رات پیرودھائی اڈے کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔مقتول کی شناخت عبدالوہاب کے نام سے ہوئی جو خیبر پختونخوا کارہنے والاتھا۔
اسلام آباد سے مزید