• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد دی ہے ۔ نواز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ʼʼایکسʼʼپر قوم کو یوم تکبیر کی مبارکباد دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید