• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے ملک کا پہلا خود مختار گرین سکوک متعارف کرا دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)حکومتِ پاکستان نے میزان بینک اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اسٹریٹجک تعاون سے ملک کا پہلا خود مختار گرین سکوک متعار ف کرایا ہے جو پائیدار اور شریعہ کے مطابق پبلک فنانسنگ میں اہم پیش رفت ہے۔
اہم خبریں سے مزید