• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس ہونے لگی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے لیکن تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں گی، تاہم جمعے کوگرمی کی شدت 50 ڈگری تک محسوس کی جارہی تھی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید