• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ملکوں کیلئے تمام ویزے عارضی بند کردیئے

ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے 14 ممالک کے شہریوں کیلئے بلاک ورک ویزہ کوٹہ کا اجرا جون 2025 تک کیلئے معطل کر دیا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق متاثرہ ممالک میں پاکستان، بھارت، مصر، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا سمیت دیگر شامل ہیں۔یہ فیصلہ حج سیزن سے قبل امیگریشن کنٹرول، رش کی روک تھام اور غیر قانونی حج کو روکنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید