کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے قومی سنیئر ہاکی ٹیم کے حتمی ٹرائیلز پیر کو نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوں گے جس میں ایونٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔