• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفیر پاکستان کی امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد )امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی واشنگٹن ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں تقریب سے خطاب کیا سفیر پاکستان کی امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں موجود معاشی مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی دعوت دی اور کہا کہ زراعت، آئی ٹی اور معدنی وسائل جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری امریکی سرمایہ کاروں کے لئے نادر موقع ہے آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کا فروغ دونوں ملکوں کے انتہائی سود مند ہے: سفیر پاکستان کے مطابقآئی ٹی کے شعبے میں پاکستان امریکہ کی نسبت ستر فیصد تک کم خرچ اور معیاری خدمات فراہم کر رہا ہے: رضوان سعید شیخ نے کہا کہکئی دہائیوں سے جاری اسی (80) سے زائد امریکی کمپنیوں کے کامیاب کاروبار پاکستان کے منافع بخش منڈی ہونے کی سب سے بڑی مثال ہے۔
اہم خبریں سے مزید