• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز کا کیمپ لاہور میں شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹرز کا ایل سی سی اے گراونڈ میں تین روزہ کیمپ شروع ہوگیا۔ پہلے دن بابر اعظم ایکشن میں تھے ۔کیمپ میں 22 کھلاڑیوں کو تین گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے روز سات کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت بولنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کوچز سیشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ سیشن کے پہلے روز بابر اعظم، سعود شکیل، عثمان خان ، شاہد عزیز ، عباس آفریدی، سلمان مرزا اور میر حمزہ شریک 4 اور 5 جون کو کھلاڑیوں کے دو مزید گروپس سیشن میں حصہ لیں گے۔

اسپورٹس سے مزید