• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پھوپھوکے بیٹے نےفائرنگ کرکےماموں زاد کوزخمی کردیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پھوپھوکے بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنی ماموں زاد کو زخمی کردیا، تھانہ رتہ امرال کو رابعہ بی بی نے بتایاکہ میرے دروازے پر دستک ہوئی تو میرے بیٹے معین بعمر 16 سال نے دروازہ کھولا تو میری پھوپھو کا بیٹا قدر گل اندر داخل ہوا اور اندر داخل ہوتے ہی اس نے پسٹل سے مجھ پر فائرنگ کرنا شروع کردی اور غلیظ گالیاں دینا شروع کردیں ایک فائر مجھے بائیں پاؤں اور دوسرا دائیں پٹ پر لگا اور میں زخمی ہوگئی۔
اسلام آباد سے مزید