راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جامع مسجد روڈ پر تجاوزات کرنے والے 9ملزموں کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ بنی کو میونسپل کارپوریشن کےعمر ساغر نے بتایاکہ اے سی سٹی صاحب اور ہمراہ عملہ تجاوزات عارضی تجاوزات کے خلاف جامع مسجد روڈ پرآپریشن کر رہے تھے دوران آپریشن تجاوزکنندگان نے روڈ پر تجاوزکی ہوئی تھی جس کی وجہ سے روڈ بند تھا۔