• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں اپ اسکلینگ آف گرین پاکستان پروگرام فیز ون کیلئے فنڈز تجویز

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )شہباز شریف حکومت نےآئندہ مالی سال بھی پی ٹی آئی دورکااہم منصوبہ جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے نئے سال کے بجٹ میں اپ اسکلینگ آف گرین پاکستان پروگرام فیزون کےلیے فنڈزرکھنےکی تجویز ہے۔ آئندہ مالی سال اپ اسکیلنگ گرین پاکستان پروگرام کےلیے2ارب25 کروڑروپےتجویز ہے۔ یہ پروگرام پی ٹی آئی دورمیں ٹین بیلن ٹری سونامی کےنام سے شروع کیا گیاتھا۔

اہم خبریں سے مزید