جعلی سفارتخانہ چلانے کا انکشاف، لگژری گاڑیاں، کرنسی برآمد
ایس ٹی ایف نے چھاپے کے دوران 44 لاکھ بھارتی روپے نقد، غیر ملکی کرنسی، 18 سفارتی نمبر پلیٹس، 12 مائیکرو نیشنز کے جعلی سفارتی پاسپورٹ، وزارتِ خارجہ کے جعلی دستاویز اور قیمتی گھڑیوں کا ذخیرہ بھی برآمد کیا ہے۔۔