• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کیساتھ حالیہ تنازع، آبی وسائل کیلئے 147 ارب 78 کروڑ رکھنے کی تجویز

اسلام آباد (ناصر چشتی ) بھارت کے ساتھ حالیہ تنازعہ کے پیش نظر آبی وسائل کے لیے آئندہ بجٹ میں بھاری رقم مختص کرنے کا پروگرام پر غور،زرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں آبی منصوبوں کیلئے 147 ارب 78 کروڑ رکھنے کی تجویز ہے جبکہ داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ فیز ون کیلئے 20 ارب روپے مختص ہوں گےمنگلا ڈیم پاور اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کیلئے 5 ارب روپے مختص کرنے پر غور کیا جا رہا ہےجبکدیا مربھا شا ڈیم کیلئے 35 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش کی گی ہےکراچی کو واٹر سپلائی کیلئے 9ارب 47کروڑ روپے رکھنے پرغور کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید