• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج برو ز منگل طلب کر لیا ہے۔ وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ تجاویز کی منظوری دے گی ۔وفاقی کابینہ سے فنانس بل کی منظوری لے کر قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید