• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، ایوننگ پروگرام سمسٹرز کی لیٹ فیس معاف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسرڈاکٹر عمران حمد صدیقی کے مطابق جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی ہدایت پر ایوننگ پروگرام کے موجودہ اور گزشتہ سمسٹرز کی لیٹ فیس معاف کردی گئی ہے، ایسے طلباوطالبات جو تاحال کسی بھی وجہ سے اپنی فیس جمع کرانے سے قاصر ہیں وہ ایوننگ پروگرام 2025 ء کے امتحانات کے آغازتک اپنی فیس جمع کراسکتے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید