• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکا کرکٹ کا ایوارڈز کا میلہ کامیندو مینڈس اور چماری اٹاپٹو نے لوٹ لیا۔ انہیں بالترتیب مردوں اور خواتین کی کرکٹر آف دی ایئر کے اعزازات سے نوازا گیا۔ ونندو ہسارنگا ٹی20 اور ون ڈے فارمیٹس میں بہترین بولر اور آل راؤنڈر کے اعزاز جیتنے میں کامیاب رہے ۔

اسپورٹس سے مزید