• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نکولس پوران انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے وائٹ بال کے سابق کپتان نکولس پوران نے 29 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہاکہ میں نے بہت سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اسپورٹس سے مزید