• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے عوامی بجٹ پیش کیا، خواجہ محمد فاضل

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان آئل ملز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ خواجہ محمد فاضل نے وفاقی بجٹ 2025-26 بارے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ حکومت نے امسال عوامی بجٹ پیش کیا اور کاروباری طبقے سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ ٹیکسوں میں کمی سے ملک میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے کا اور معیشت میں بہتری آئیگی۔
ملتان سے مزید