• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کل اخراجات کا تخمینہ 17 ہزار 573 ارب روپے،8 ہزار 207 ارب روپے سود کی ادائیگی کے لیے مختص،جاری اخراجات کا تخمینہ 16 ہزار 286 ارب روپے،حکومت کی خالص آمدنی 11 ہزار 72 ارب روپے،ایف بی آر محصولات کا تخمینہ 14ہزار 131 ارب روپے،نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 5 ہزار 147 ارب روپے،ترقیاتی پروگرام کے لیے ایک ہزار ارب روپے رکھے گئے ہیں،ملکی دفاع کے لیے 2 ہزار 550 ارب روپے مختص،پنشن کیلئے ایک ہزار 55 ارب روپے رکھنے کی تجویز،بجلی و دیگر شعبوں کے لیے سبسڈی کے طور پر ایک ہزار 186 ارب روپے مختص،گرانٹس کی مد میں ایک ہزار 928 ارب روپے مختص،جاری اخراجات میں سے آزاد کشمیر کیلئے 140 ارب، گلگت بلتستان کیلئے 80 ارب، خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کیلئے 80 ارب اور بلوچستان کے لیے 18 ارب روپے رکھنے کی تجویز
اہم خبریں سے مزید