• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچھ ٹیکس، کچھ ریلیف، ملا جلابجٹ مل گیا، ٹرمپ کیخلاف مظاہرے ”جیو پاکستان“ کے موضوع

کراچی (جنگ نیوز) کچھ ریلیف اور کچھ ٹیکس، پوری قوم کو ملا جلا بجٹ مل گیا ہے۔ دوسری طرف ٹرمپ کے خلاف کیلی فورنیا میں مظاہرے شروع ہوگئے جوکہ امریکی صدر کیلئے بڑا چیلنج ہے۔ یہاں گرمی کے ستائے شہریوں نے ٹھنڈے سیاحتی مقامات پر ہلہ بول دیا ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیوپاکستان“ میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید