• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس پراسیکیوٹر کی 2 رکنی ٹیم مقرر

اسلام آباد (خبر نگار) ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قاتل کے خلاف کیس میں فیڈرل پراسیکیوٹر کی جانب سے دو رکنی ٹیم مقرر کر دی گئی۔ پراسیکوشن ٹیم میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر عدنان علی اور راجہ نوید کیانی شامل ہیں جو تحقیقات میں تفتیشی افسر کی معاونت کے علاوہ چالان کی تیاری کی بھی سکروٹنی کرے گی ٹیم کی تعیناتی کا مقصد کیس کے چالان کو مضبوط بنانا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید