• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)29مئی کو تشدد سے زخمی ہونے والاشخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تھانہ چکلالہ کو خطیب اللہ نے بتایاکہ شفقت خان اپنے مکان کے باہر گلی میں اپنی بیٹیوں مناہل، ایمان اور تین عورتوں اور دومردوں کے ساتھ میرے بھائی49 سالہ محمدنوازکو لاتوں مکوں سے ماررہے تھے۔میرا بھائی اس دن سے کومے میں رہااور انہی ضربات کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہوگیا۔پولیس نے ملزموں کے خلاف قتل اور بلوہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید