• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوتم گھمبیر کی فیملی مسائل کے باعث بھارت واپسی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر فیملی ایمرجنسیکے سبب انگلینڈ سے واپس بھارت پہنچ گئے۔انگلینڈاور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعے سے ہیڈنگلے لیڈز میں شروع ہوگا۔بھارتی کرکٹ ٹیم دورے کے ابتدائی دنوں میں گوتم گھمبیر کی خدمات سے محروم ہوگی۔بھارتی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ستانشو کوٹک، ریان ڈوئچے اور مورنی مورکل کوچنگ ٹیم کے معاملات دیکھیں گے۔

اسپورٹس سے مزید