• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کا مودی کو ٹیلی فون، ایران پر حملے کی معلومات دیں

نئی دہلی (جنگ نیوز)اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے جمعے کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون پرایران پر حملے اور وہاں کی صورتحال کی معلومات دیں ،نریندر مودی نے ایکس پر اپنےپوسٹ پر بتایا کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا فون آیا۔انہوں نےمجھے تازہ ترین صورتحال کے بارے میں معلومات دیں ۔انہوں نے کہا کہ میں نے ہندوستان کے خدشات کا اظہار کیااور خطے میں امن و استحکام کی جلد بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔
اہم خبریں سے مزید