• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عثمان غنی ؓ اور خلفاء راشدین کی زندگیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،مولاناامجدخان

لاہور (نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام کے رہنمامولانا محمد امجد خان نے جامع رحمانیہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حضرت عثمان غنی ؓ اور دیگر خلفاء کی زندگیاں مسلمان حکمرانوں سے لے کر مسلما نوں کے لئے مشعل راہ ہیں۔ ملک سے بحرانوں کا خاتمہ خلافت راشدہ کے نظام کے نفاذ سے ممکن ہے۔