• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’نو پاور، نو تھرسٹ، گوئنگ ڈاؤن‘ ایئر انڈیا پرواز کے پائلٹ کی آخری آواز

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) بھارت کے شہر احمد آباد میں 3 روز قبل لندن کیلئے ٹیک آف کے 30 سیکنڈ بعد ڈاکٹرز ہاسٹل پر گر کر تباہ ہونے والی ایئر انڈیا کی پرواز اے ائی 171 کے پائلٹ کا صرف 5 سیکنڈ کا اخری پیغام تحقیقات کا اہم حصہ بنا لیا ہے۔ جس سے بہت کچھ واضح طور پر سامنے آرہا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق احمد آباد ایئرپورٹ سے ٹیک اف کے 25 سیکنڈ بعد پائلٹ نے اے ٹی سی احمد آباد کو کال کرکے تین بار "مے ڈے" پکارا۔
اہم خبریں سے مزید