• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کوئٹہ پہنچ گئے ائیرپورٹ پرپارٹی رہنماؤں اورعہدیداروں نے ان کااستقبال کیا وہ آج تحریک آزادی کے رہنما نواب ارباب عبدالقادر کاسی اے این پی کے سابق صوبائی صدر نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کی برسی کے موقع پرتعزیتی ریفرنس سے خطاب کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید