• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی لوڈر رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

ملتان(سٹاف رپورٹر ) سی ٹی او ملتان نے شہر میں غیر قانونی لوڈر رکشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا۔سی ٹی او ملتان سردار موارہن خان نے کہا کہہمایوں روڈ، قسور گردیزی روڈ، مین بوسن روڈ اور کینٹ سمیت ملتان کے ماڈل روڈز پر لوڈر رکشوں کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، اب آہنی راڈ، سریا، ٹی آئرن، بانس و دیگر سامان باڈی سے باہر لوڈ کرنے پر چالان کے ساتھ ساتھ اور پرچے درج ہوں گے۔
ملتان سے مزید