• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں بہتری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم عالمی رینکنگ میں 2 درجہ ترقی کرکے 13 ویں پوزیشن پر آ گئی ہے۔ پاکستان کی یہ بہتری ملائیشیا میں نیشنز کپ میں جاپان کے خلاف میچ میں فتح کے بعد ہوئی، رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، جرمنی دوسرے اور بیلجیم تیسرے نمبر پر ہے ۔ پی ایچ ایف کے سکریٹری رانا مجاہد علی خان نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ جلد ٹاپ 10 ٹیموں میں جگہ حاصل کریں۔
اسپورٹس سے مزید