• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر، 261 ارب 20 کروڑ کا بجٹ، 49 ارب کا ترقیاتی پروگرام، ٹیکس ریونیو 69,000 ملین روپے، PM پاکستان گرانٹ برائے سویلئین شہداء 532 ملین روپے


مظفرآباد (جنگ نیوز) وزیرخزانہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر عبدالماجد خان نے ایوان میں مالی سال 2025-26ء کے اعدادو شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2025-26میں ریاست جموں وکشمیر کے بجٹ کا حجم261ارب 20کروڑ روپے ہےجو ریاست کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ ہے اور مالی سال 2025-26میں ترقیاتی پروگرام کیلئے49ارب روپے اِس کے علاوہ ہیں۔
اہم خبریں سے مزید