کراچی (جنگ نیوز) پاکستان امریکا تعلقات کے نئے دور کا آغاز، چند دِنوں میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ ایران پیچھے ہٹنے کو تیار ہے نہ اسرائیل، اب جنگ بند کرانے کیلئے کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا۔ اور یہاں عطا آباد جھیل کی آلودگی، ٹیسٹ کیس بن گیا۔ ملک بھر کے سیاحتی مقامات چیک ہونے چاہئیں۔یہ تمام موضوعات جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیوپاکستان“ کی زینت بنیں گے۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں پروگرام صبح9بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔