• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا کلب ورلڈکپ: سعودی الہلال کلب اور ریال میڈرڈ کا میچ ڈرا


میامی(جنگ نیوز) فیفا کلب ورلڈ کپ میں اسپین کے نامور فٹبال کلب ریال میڈرڈ کو سعودی عرب کے الہلال کلب نے فتح سے روک دیا۔ میچ حیران کن طور پر 1-1 گول سے برابر رہا۔ دوسری جانب ایف سی سالزبرگ نے پچوکا کو 1-2 سے زیر کیا، جبکہ یووینٹس نے العین ایف سی کو 0-5 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔